PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => KU => Universities In Sindh => Karachi University News => Topic started by: علم دوست on July 24, 2008, 11:49:15 AM

Title: جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی 2008 کو منعقد ہوگا۔
Post by: علم دوست on July 24, 2008, 11:49:15 AM


جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی 2008 کو منعقد ہوگا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ فشریز ڈیپارٹمنٹ اور فشریز ڈیولپمنٹ بورڈپاکستان اور جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سیمینار جمعرات 24 جولائی کو صبح 10:00 بجے ڈاکٹر اے کیو خان انسٹیٹوٹ آف بائیولوجیکل اینڈ جینیٹک انجینئرنگ جامعہ کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔



شکریہ روزنامہ جنگ