PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Sargodha Board => Topic started by: sb on December 05, 2019, 11:11:31 AM

Title: میٹرک کے سالانہ امتحانات کا داخلہ بھیجنے کی تاریخ میں 13 دسمبر تک توسیع
Post by: sb on December 05, 2019, 11:11:31 AM

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا داخلہ بھیجنے کی تاریخ میں 13 دسمبر تک توسیع
سرگودھا: ب داخلے آن لائن ہی بھیجے جائینگے نئے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کیساتھ داخلہ بھجوانے کی تاریخ 6 دسمبر کی بجائے 13 دسمبر ڈبل فیس کیساتھ 16 کی بجائے 20 دسمبر اور ٹرپل فیس کیساتھ 23 کی بجائے 27 دسمبر تک فیس جمع کرائی جاسکتی ہے امتحانات 22 فروری سے شروع ہونگے ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 05 دسمبر 2019ء کو شائع