Author Topic: یوای ٹی کے انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان  (Read 727 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
UET Engineering Entrance Test Schedule Announced

یوای ٹی کے انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

لاہور:سرکاری اداروں میں بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے پروگرامز میں داخلے کیلئے آن لائن انٹری ٹیسٹ ہوگا، امیدواران کو کمپیوٹرپرٹیسٹ دینے کی راہنمائی کیلئے 6اور 7 جون کو ورچوئل یونیورسٹی کے مختص کردہ امتحانی مراکز میں موک/تجرباتی ٹیسٹ لیا جائے گا۔
جب کہ حتمی ٹیسٹ 13 اور 14 جون کو لیا جائے گا۔اسی طرح انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 15 جون کو کردیا جائے گا۔ طلباء انٹری ٹیسٹ سے متعلق تمام معلومات یو ای ٹی لاہور کی ویب سائٹ admission.uet.edu.pkسے حاصل کر سکتے ہیں۔