PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Sargodha Board => Topic started by: AKBAR on August 02, 2009, 01:17:00 PM

Title: سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا
Post by: AKBAR on August 02, 2009, 01:17:00 PM

سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا

سرگودھا بورڈ میں کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا۔
وجیہہ نور نے 1024نمبر لے کر پہلی پوزیشن لی۔
عبدالباسط نے 1017نمبروں کے ساتھ دوسری‘ مہوش لیاقت اور ام سلمیٰ نے 1011نمبر لے کر تیسری پوزیشن لی۔