PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Topic started by: AKBAR on June 08, 2021, 01:18:02 PM

Title: ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کاانتخاب
Post by: AKBAR on June 08, 2021, 01:18:02 PM
ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کاانتخاب
ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایرا) کے انتخابات میں راشد منظور صدر ،حسن حفیظ جنرل سیکرٹری،ارسلان حیدر سینئر نائب صدر ،
 ابن علی اشرف نائب صدر ،خزانچی فیضان وڑائچ، جوائنٹ سیکرٹری نعمان لیاقت اور سیکرٹری انفارمیشن امتیاز علی،
کنوینیر خواتین ونگ سدرہ غیاث منتخب ہوگئیں۔ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان کے ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان ،ر اشد منظور،ارسلان حیدر،
حسن حفیظ ،مسلم لیگ (ن)کی ترجمان عظمی بخاری وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا اوردیگر نے انہیں مبارکباد دی ہے۔