PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Topic started by: Haji Hasan on December 08, 2007, 08:38:54 PM

Title: ١۔ سیر و سیاحت كا ویزا VISIT VISA
Post by: Haji Hasan on December 08, 2007, 08:38:54 PM
١۔ سیر و سیاحت كا ویزا VISIT VISA

سیر و سیاحت كے سلسلہ میں ہر ملك كی اپنی پالیسی ہوتی ہے جس كے مطابق وہ

ویزے جاری كرتے ہیں۔ یورپین ممالك سیر و سیاحت كے ویزے بہت تحقیق كے بعد جاری كرتے

ہیں كیونكہ اكثر لوگ وزٹ ویزا حاصل كرتے ہیں اور وہاں جا كر واپس نہیں آتے اور روزگار كی

تلاش میںوہیں رہ جاتے ہیں جس سے ملك پر كافی بوجھ پڑتا ہے اس لیے امریكہ ، كینیڈا ور

یورپین ممالك اتنی آسانی سے یہ ویزے جاری نہیں كرتے تاہم تیسری دنیا كے ممالك آپس

میں جلد ویزے جاری كر دیتے ہیں۔