Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلے کی تاریخ22ستمبر 2008ء تک توسیع  (Read 1964 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلے کی تاریخ22ستمبر 2008ء تک توسیع
 
حیدرآباد ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق داخلے کی تاریخ22ستمبر 2008ء تک توسیع کردی گئی ہے جس میں میٹرک‘ انٹر‘ بی اے‘ پوسٹ گریجویٹ ‘ ایم فل‘ پی ایچ ڈی اورٹیچر ایجوکیشن پروگرام میں سی ٹی شامل ہے تمام پروگراموں کے پراسپیکٹس اورداخلہ فارم ریجنل کیمپس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بنگلہ نمبر 26/2سول لائین حیدرآباد سے دفتر اوقات 8بجے سے ایک بجے کے درمیان حاصل کرسکتے ہیں۔




شکریہ جنگ