Author Topic: پنجاب یونیورسٹی :آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان  (Read 290 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی :آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان[/b]

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے ملک کی موجودہ صورتحال میں آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی طلبا کی فلاح و بہبود پر مبنی اپنی پالیسیاں جاری رکھے گی۔ آن لائن کلاسز کے دوران طلباو طالبات سے میڈیکل، ٹرانسپورٹ، لائبریری،سپورٹس اور ہاسٹل فیس نہیں لی جائے گی۔ طلبا و طالبات سے ٹیوشن فیس لی جائے گی جو کہ بہت معمولی ہے ۔
e]
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 24 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"