Author Topic: سعودی عرب 583 پاکستانی طلبا ء کو جامع وظائف فراہم کرےگا  (Read 577 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سعودی عرب 583 پاکستانی طلبا ء کو جامع وظائف فراہم کرےگا
کوئٹہ : سعودی عرب کی حکومت اعلی تعلیمی کمیشن کے اشتراک سے رواں سال583 پاکستانی طلبا ء کو جامع وظائف فراہم کرے گی۔ اعلی تعلیمی کمیشن کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آزادا جموں وکشمیر سے ہونہار طلبہ سے سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے سلسلے میں درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
وظائف کے ان مواقع کے تحت تین بڑے پروگراموں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں صحت ادویات کے سوا مخصوص شعبوں میں بیچلر ، ماسٹر اور پی ایچ ڈی پروگرام شامل ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 10 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"