Author Topic: لاہور كالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سنٹر آف ایرانی سٹڈیز كا قیام  (Read 1881 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

لاہور كالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سنٹر آف ایرانی سٹڈیز كا قیام

لاہور ﴿پ،ر﴾ ایرانی كلچرل سینٹر لاہور، لاہور كالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سنٹر آف ایرانی سٹڈیز قائم كرے گا۔ اس سلسلے میں لاہور كالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ایك مفاہمتی یاداشت ﴿ایم او یو﴾ ڈائریكٹر جنرل خانہ فرہنگ لاہور عبد الرضا عباسی اور وائس چانسلر لاہور كالج برائے خواتین یونیورسٹی نے دستخط كیے،اس موقعہ پر اظہار خیال كرتے ہوئے ڈاكٹر بشری متین نے كہا كہ اس سینٹر كے قیام سے دونوں برادر ممالك كے تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




شکریہ جنگ
 

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں