داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
کراچی : داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بی ایس مارننگ/ ایوننگ پروگرامز برائے کمپیوٹر سائنس اور ریاضی کے فرسٹ ایئر میں داخلہ کے پری ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بی ایس مارننگ/ ایوننگ پروگرامز برائے کمپیوٹر سائنس اور ریاضی کے فرسٹ ایئر میں داخلہ کے پری ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 21جنوری 2020 کو شائع ہوئی