Author Topic: اوکاڑہ یونیورسٹی کادرجہ بندی میں شامل ہونا باعث فخر ہے،ڈاکٹرزکریاذاکر  (Read 277 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اوکاڑہ یونیورسٹی کادرجہ بندی میں شامل ہونا باعث فخر ہے،ڈاکٹرزکریاذاکر
اوکاڑہ یونیورسٹی پاکستان میں 2016 کے بعد قائم ہونے جامعات میں پہلی یونیورسٹی ہے جس کو دنیا کے رینکنگ ادارے کیو ایس نے ایشیائی جامعات کی درجہ بندی لسٹ برائے 2022 میں 650-601 نمبر پر رینک دیا ہے ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے کہا کہ ایس رینکنگ کا حصہ بننا ہمارے لیے ایک باعث فخرہے۔