Author Topic: ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات کے نتائج  (Read 358 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات کے نتائج
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے،نتائج کے مطابق امتحانات میں 212 طلبہ شریک ہوئے،04 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 116 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیابی کا تناسب 56.60 فیصدرہا۔