PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on December 15, 2021, 01:07:51 PM

Title: خواتین یونیورسٹی ملتان میں کھیلوں کا ہفتہ اختتام پذیر
Post by: AKBAR on December 15, 2021, 01:07:51 PM

خواتین یونیورسٹی ملتان میں کھیلوں کا ہفتہ اختتام پذیر
 خواتین یونیورسٹی میں کھیلوں کی ہفتہ بھر جاری رہنے والی سرگرمیاں اختتام پذیر ہوگئیں۔
ڈائریکٹر سپورٹس، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیرء ڈاکٹر عدیلہ سعید، ڈاکٹر حنا علی، ڈاکٹر میمونہ خان، ڈاکٹر مریم ذین اور دیگر فیکلٹی ممبران اور طالبات نے شرکت کی۔
اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عدیلہ سعید نے کہا کہ طلباء کے لیے تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی ضروری ہیں۔