Educational activities resumed in Gujarat Universityجامعہ گجرات میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
جامعہ گجرات میں تعلیمی و تدریسی سرگرمیاں بحال ہو گئیں
گجرات: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی ہدایات پر کووڈ19 وبا میں نمایاں کمی
کے بعد جامعہ گجرات کو تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ۔