Author Topic: گورنرپنجاب کوایچی سن کالج کے پرنسپل نےکیمرج نتائج کی سمری پیش کردی  (Read 536 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنرپنجاب کوایچی سن کالج کے پرنسپل نےکیمرج نتائج کی سمری پیش کردی
لاہور: ایچی سن کالج لاہور کے کیمبر ج امتحانات کے نتائج میں گزشتہ سالوں کے مقابلے میں 25فیصد بہتر ی، 34فیصد سے زائد طلباء نے گر یڈAاور A+ سے امتحانات میں کامیابی حاصل کر لی جبکہ پر نسپل ایچی سن کالج لاہور مائیکل تھامسن نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کو 3سالہ کیمبر ج نتائج کی سمری پیش کر دی ہے ۔مزید برآں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے نیو کلیئر پالیسی میں تبدیلی کے بھارتی عندیہ کو جنوبی ایشاء میں امن پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ہٹ دھر می اور جنگی جنون کے خاتمے کیلئے دنیا کو اپنا کردار ادا کر نا ہوگا۔وہ جمعہ گوگور نر ہاؤس میں ملاقات کر نے والے تحر یک انصاف کے ایم این اے شوکت بھٹی،ایم پی اے ندیم بارا،وائس چیئر مین اورسیز کمیشن محمد وسیم رامے سمیت دیگر سے گفتگو کر رہے تھے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 اگست  2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"