PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Sukkur Board => Topic started by: sb on May 15, 2009, 07:34:48 PM

Title: انٹر بورڈ سکھر کا اعزاز، امتحانات کے صرف 45 دن بعد نتائج کا اعلان
Post by: sb on May 15, 2009, 07:34:48 PM

انٹر بورڈ سکھر کا اعزاز، امتحانات کے صرف 45 دن بعد نتائج کا اعلان
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سکھر میٹرک پارٹ II سائنس اور آرٹس کے سالانہ امتحانات برائے 2009 کے نتائج کا اعلان امتحانات ختم ہونے کے 45 دن بعد جمعہ 15 مئی کوکر رہا ہے، کمیٹی آف چیئرمین (سی او سی) کے سربراہ اورسکھر بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب شیخ کے مطابق سکھر ملک کا پہلابورڈ ہے جو 45 روز کے اندر میٹرک کے نتائج جاری کر رہا ہے ۔
      شکریہ جنگ