Education News / Students Organisation => Education News => Education News from AJK => Topic started by: AKBAR on June 18, 2021, 08:46:43 PM
Title: وفاقی اردو یونیورسٹی امتحانی فارم کی تاریخ کا اعلان
Post by: AKBAR on June 18, 2021, 08:46:43 PM
وفاقی اردو یونیورسٹی امتحانی فارم کی تاریخ کا اعلان کراچی :وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی ایل (سال اول و دوم)، ایل ایل بی اور ایل ایل ایم (سالِ آخر) ریپیٹر کے امتحانی فارم 30 جون تک حاصل کئے جا سکتے ہیں