Author Topic: جامعہ مدینہ العلوم حیات آباد پشاورمیں جلسہ دستار بندی  (Read 698 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Dastarbandi at Madina Uloom Hayatabad,Peshawar
جامعہ مدینہ العلوم حیات آباد  پشاورمیں جلسہ دستار بندی
پشاور:جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم اور وفاق المدار س کے سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق نے صوبہ خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات جامعہ حلیمہ پیز، ، جامعہ دارالادب چارسدہ ،جامعہ دارارقم سنڈہ کرم کرک ،جامعہ مدینہ العلوم حیات آباد میں جلسہ دستار بندی سے طلبا و حفاظ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں،ہمارے اکابر نے وفاق المدارس کے ادارہ مدارس کے درمیان اتفاق واتحاد کے لئے بنایا تھا، ہمیں موجودہ حکومتی بورڈز ہرگز قابل قبول نہیں،مولانا انوا رالحق حقانی نے کہاکہ دینی مدارس اوروفاق المدارس جس کے تحت ٢٤ہزار سے زائد مدارس ہیں کے قیام کا بنیادی مقصد علوم کتاب و سنت کی تعلیم واشاعت ہے، اسلام اورشعائر اسلام کاتحفظ ہے۔