Author Topic: اردو یونیورسٹی نے ایم ایس سی کیمیا اور شعبہ حیوانیات کے نتائج کا اعلان کر دیا  (Read 2929 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

اردو یونیورسٹی نے ایم ایس سی کیمیا اور شعبہ حیوانیات کے نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر وقار الحق کے مطابق ایم ایس سی سال آخر اور ایک سالہ امتحانات 2007ء شعبہ کیمیاء اور شعبہ حیوانیات کے تنائج کا اعلان کردیا گیا، شعبہ کیمیاء میں سید ثاقب علی نے اول، کرامت شاہ نے دوم اور سیمرا جبیں نے سوم جبکہ شعبہ حیوانیات میں جہاں آراء پروین نے اول، محمد اویس نے دوم اور نازش نواز نے سوم پوزیشن حاصل کیں۔


شکریہ روزنامہ جنگ