Author Topic: ساہیوال یونیورسٹی میں بزنس سیمپوزیم  (Read 625 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Sahiwal University Business Symposium
ساہیوال یونیورسٹی میں بزنس سیمپوزیم
ساہیوال : یونیورسٹی آف ساہیوال میں بزنس اینڈ اکنامکس سیمپوزیم ،ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں کے 30سے زائد سکالرز نے مکالے پیش کئے، افرادی قوت کو فنی مہارت فراہم کر کے ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کی جا سکتی ہے۔
سمپوزیم کا اہتمام شعبہ او آر آئی سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وارث علی نے وی سی کی خصوصی ہدایت پر کیا۔
سمپوزیم میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سکول آف بزنس کے سربراہ ڈاکٹر عمران شریف چوہدری اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی ڈین پروفیسر ذوالفقار احمد شاہ نے کلیدی مقالمے پیش کئے ۔