Author Topic: اوجھا کیمپس ڈاؤ یونیورسٹی کراچی میں تقریب منعقدہ  (Read 1773 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوجھا کیمپس ڈاؤ یونیورسٹی کراچی میں تقریب  منعقدہ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہاہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی ڈائیگنوسٹک کمپلیکس سے عوام کو تشخیص کی سستی ترین سہولتیں میسر آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی پہلا سرکاری ادارہ ہے جہاں عوام کو ایم آر آئی‘ سی ٹی اسکین جیسے مہنگے ٹیسٹ بھی میسر ہوسکیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اوجھا کیمپس ڈاؤ یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد‘ پروفیسر مسعود حمید نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں صوبائی سیکریٹری صحت سیدہاشم رضا زیدی کے علاوہ محکمہ صحت کی اہم شخصیات موجود تھیں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"