Author Topic: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی آن لائن ٹیچنگ پرویبنار  (Read 266 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی آن لائن ٹیچنگ پرویبنار
 لاہور:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں آن لائن ٹیچنگ کے حوالے سے ویبنار ہوا جس میں وائس چانسلر اصغر زیدی نے طلباکے سوالات کے جوابات دئیے
طلبا نے آن لائن سٹڈی کے دوران انٹرنیٹ کے مسائل کی شکایات سے آگاہ کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 02 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"