PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on December 25, 2021, 05:17:47 PM

Title: زرعی یونیورسٹی کانووکیشن جمعرات کو ہوگا
Post by: AKBAR on December 25, 2021, 05:17:47 PM

زرعی یونیورسٹی کانووکیشن جمعرات کو ہوگا
 نواز شریف زرعی یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن 30دسمبر کو ہوگا، تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں
 مہمان خصوصی اعلیٰ حکومتی شخصیات ہوں گی میزبان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی ہوں گے
انتظامی کمیٹی میں پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید ، ڈاکٹرعرفان احمد بیگ، ذوالفقار علی تبسم، عمران محمود شامل ہیں۔