Author Topic: یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت  (Read 254 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان مفاہمت
 یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے، جس کی رو سے دونوں ادارے باہمی تعاون سے یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیام عمل میں لائیں گے۔