Author Topic: ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو سرکاری یونیورسٹیز میں قائم سائنس لیبز تک رسائی دی  (Read 310 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Decision to M.Phil and Ph.D Scholars give access to science labs in public universities

ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو سرکاری یونیورسٹیز میں قائم سائنس لیبز تک رسائی دینے کا فیصلہ
لاہور:سرکاری جامعات کی لیبز میں دیگر جامعات کے اعلی تعلیم کے طلبہ کو بھی تحقیقی کام کرنے کی اجازت دی جارہی ہے ۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو سرکاری یونیورسٹیز میں قائم سائنس لیبز تک رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،
 جس کےلیے یونیورسٹیز کے وائس چانسلر ز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو یونیورسٹیز میں رسائی ہوگی۔ سرکاری یونیورسٹیز کے طالبعلموں کو دوسری یونیورسٹیز میں قائم لیبارٹریز سے سائنسی سیمپل پر تجربہ کرنے کی اجازت ہوگی،
ایچ ای سی نے سائنسی آلات کے استعمال اور تجربہ کرنے کے خواہش مند طالبعلموں کی سہولت کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو رسائی دینے کے احکامات دیے گئے ہیں۔