Author Topic: Departmental permit  (Read 1591 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Departmental permit
« on: April 24, 2009, 06:36:19 PM »
Departmental permit
Please read it carefully.
(A) of this article please visit and sign a separate page, please, please send it to the appointment authority.
(B) To the appointment authority to fill the required data should be provided in place before the deadline to sign and send to the Department.
(F) close to the original application form, submit a certificate with the certificate of officer in charge of the department for permits and necessary documents with the Department appointed by the deadline will be sent to the user authority. Otherwise it will be rejected.

2. The following data should be kudpr candidate.
(A) Name
(B) Father's name
(F) Current Position
) D (Department of Official Language
) R (application for Assamese
) H (the newspaper's ad department
Appeared to bmurkh
Candidate signature Date
3. This part of the Department office to myself.
Above is confirmed that the candidate is allowed to apply for a vacancy.
(A) he is employed as dftrmyn Department.
(B) is that it is temporary or permanent job is as an interim.
(F) Review the candidate's residence and office of the Department's Office acknowledged that the district has been on record.
) D (the department's record is not something that should have qualified for the Assamese.
Signing Date
Name and Title
Appointing authority or user
Authorized representative of the officer

﴿محکمہ جاتی اجازت نامہ﴾
برائے مہربانی اسے غور سے پڑھیے۔
﴿ا﴾  برائے مہربانی اسے پر کیجیے دستخط کیجیے اور اس صفحے کو علیحدہ کر دیجیے اور اسے تقرری کے مقتدرہ کو بھیج دیجیے۔
﴿ب﴾  تقرر کنندہ مقتدرہ کو مطلوبہ کوائف مہیا کردہ جگہ پر بھرنے چاہئیں اور دستخط کر کے آخری تاریخ سے پہلے محکمہ کو بھیج دینا چاہیے۔
﴿ج﴾  اصل درخواست کو قریبی نگران آفیسر کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ سرٹیفکیٹ فارم جمع کرانے کے لیے محکمہ اجازت نامے اور ضروری دستاویزات کے ساتھ محکمہ کو آخری تاریخ تک تقرر کنندہ مقتدرہ کے پاس بھیج دیا جائے۔ وگرنہ اسے مسترد کر دیا جائے گا۔
﴿د﴾  اگر ایک امیدوار تقرر کنندہ مقتدرہ سے محکمہ جاتی اجازت نامے کا فارم اس درخواست کے جمع کرانے سے پہلے حاصل کر لیتا ہے تو اسے بھی درخواست سے لف کر دیا جائے۔
2۔  مندرجہ ذیل کوائف امیدوار کو خودپر کرنا چاہئیں۔
﴿ا﴾  نام
﴿ب﴾  والد کانام
﴿ج﴾  موجودہ منصب
﴿د﴾  دفتر  محکمہ
﴿ر﴾ آسامی جس کے لیے درخواست دی 
﴿س﴾  محکمے کا اشتہار جو روزنامہ
بمورخہ  کو شائع ہوا
امیدوار کے دستخط   تاریخ
3۔ یہ حصہ محکمہ   دفتر کو خود پر کرنا چاہیے۔
تصدیق کی جاتی ہے کہ مندرجہ بالا امیدوار کو متذکرہ آسامی کے لیے درخواست دینے کی اجازت دی گئی ہے۔
﴿ا﴾  وہ محکمہ  دفترمیں بطور  ملازم ہے۔
﴿ب﴾  اس کی یہ نوکری مستقل ہے   عارضی ہے یا عبوری حیثیت سے ہے۔
﴿ج﴾  امیدوار کا سکونت نامہ جسے محکمہ  دفتر نے تسلیم کیا ہے اور دفتر کے ریکارڈ میں درج کیاگیا ہے کا متعلقہ ضلع  ہے۔
﴿د﴾  محکمے کے ریکارڈ میں کوئی ایسی چیز نہیں جو اس کی نا اہلیت کے سلسلے میں آسامی کے لیے مانع ہے۔
دستخط        تاریخ
نام اور عہدہ
تقرر کنندہ مقتدرہ یا
اس کا نمائندہ مجاز آفیسر
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"