PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 27, 2019, 10:38:32 AM

Title: پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کااگست میں انرولمنٹ نہ کرنے کافیصلہ
Post by: sb on June 27, 2019, 10:38:32 AM

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کااگست میں انرولمنٹ نہ کرنے کافیصلہ
لاہور:پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے پارٹنر سکولوں کورواں برس نئے طلبہ کو سکولوں میں داخلہ دینے کی اجازت نہیںدی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے رواں برس اگست کے مہینےمیں انرولنمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی وجہ فنڈز کی کمی بتائی جاتی ہے ۔ اس حوالے سے پیف کے حکام نے کہا ہےکہ حتمی فیصلے کے لیے محکمہ سے ہدایات طلب کی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22جون 2019ء کو شائع ہوئی