Allama Iqbal Open University
1۔كمیونٹی ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن 1.Community Health & Nutrition
2۔ معاشیات 2. Economics
3۔ مطالعہ پاكستان 3. Pakistan Studies
4۔ ویمن اسٹڈیز 4. Women Studies
سیریل نمبر 1 كا پروگرام صرف راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، كراچی اور پشاور مین پیش كیا جا رہا ہے۔
اہلیت
1۔ ایم بی بی ایس بی ایس سی نرسنگ ایم ایس سی غذا اور غذائیت
﴿ہوم اكنامكس﴾ سیكنڈ ڈویژن مع متعلقہ شعبہ میں 3 سالہ تجربہ۔ 2۔
گریجویشن مع معاشیات سیكنڈ ڈویژن۔ 3,4۔ گریجویشن سیكنڈ ڈویژن