Author Topic: جی سی یونیورسٹی میں سمپوزیم  (Read 285 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جی سی یونیورسٹی میں سمپوزیم
« on: August 21, 2020, 02:29:24 PM »

جی سی یونیورسٹی میں سمپوزیم
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں سماجی اور نفسیاتی مسائل اور ان کے حوالے سے یونیورسٹیز کو درپیش چیلنجز کے موضوع پر ایک روزہ سمپوزیم ہوا۔ برطانوی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شکیل جہانگیر ملک ،ڈاکٹر زرقا تیمور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زید ی اور دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کہاکہ معا شرے میں تبدیلی لانے کے لیے یونیورسٹیوں کا اہم کردار ہوتا ہے ۔بعد ازاں پینل ڈسکشن میں بشپ ڈاکٹر آزادمارشل، سرادر رامیش سنگھ اڑوڑا،فاروق ارشد بھی موجودتھے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"