Author Topic: خواتین یونیورسٹی سکالرشپ کےلئے انٹرویو  (Read 1242 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

خواتین یونیورسٹی سکالرشپ کےلئے انٹرویو
خواتین یونیورسٹی ملتان میں سکالرشپ کےلئے انٹرویو مکمل ہوگئے، مستحق طالبات کی فہرست تیار کرلی گئی جس کی حتمی منظوری کے بعد طالبات کو آگاہ کیا جائے گا۔
اجلاس کی صدرات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے کی۔23 تدریسی شعبہ جات کے بی ایس سیشن 2019 اور 2020 کی طالبات نے شرکت کی۔