Author Topic: Punjab University M.A Date Sheet 2011  (Read 2300 times)

Offline gmsaghar

  • bis-group
  • Jr. Member
  • *
  • Posts: 81
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • For Information
Punjab University M.A Date Sheet 2011
« on: May 03, 2011, 09:34:41 AM »
Punjab University M.A Date Sheet 2011
Date Sheet M.A (Islamiyat) Pu Lahore 2011
A.O.A,
          Date Sheet M.A (Islamiyat) Pu Lahore 2011 Kab aye gi? is ka bohat becheni se intezaar hai. pls koi latest news bata dain.

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Re: Punjab University M.A Date Sheet 2011
« Reply #1 on: May 03, 2011, 06:17:57 PM »

جامعہ پنجاب میں ایم اے ایم ایس سی کے سال اول کے سالانہ امتحانات 9 جون سے اور سال دوئم کے سالانہ امتحان 7 جولائی سے شروع ہوں گے۔ ان امتحانات کی ڈیٹ شیٹ 10 مئی کے قریبا قریبا متوقع ہے ۔ ویسے جعمیت والوں نے کتاب میلہ کی وجہ سے یونیورسٹی میں جنگ شروع کی ہوئی ہے ۔ ہو سکتا ہے اس وجہ سے کچھ دیر ہوجائے۔
آپ کے ایم اے اسلامیات کے امتحانات کی  ڈیٹ شیٹ بھی ساتھ ہی جاری ہوگی۔

(براہ کرم نیا سوال نیا عنوان کے  تحت کریں۔ تاکہ دوسرے ممبران کو بھی یہ ہی معلومات مل جائیں۔ یعنی آپ نے یہ سوال پرائمری کے رزلٹ کے سوالات میں کیا تھا۔ جو میں نے اب الگ کردیا ہے ۔ اس طرح دیگر ممبران کو بھی ایم اے کی ڈیٹ شیٹ کے بارے میں خبر مل جائیں گی )

آپ کی آمد اور سوال کا بہت شکریہ