Author Topic: Dr Mujahid Kamran Appointed Again Vice Chancellor Punjab University  (Read 1173 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Dr Mujahid Kamran Appointed Again Vice Chancellor Punjab University


Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
گورنر نے بھی وی سی ڈاکٹر کامران کو پاس کردیا
لاہور:۲۱ جنوری: پاکستان پیلز پارٹی کے گورنر پنجاب  سردار لطیف کھوسہ نے وزیر اعلی پنجاب  کی طرف سے آئندہ چار سال کے ڈاکٹر کامران مجاہد کو  وائس چانسلر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ ڈاکٹر کامران مجاہد جو گذشتہ چار سالوں سے جامعہ پنجاب کے وائس چانسلر کے فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ وہ جنوری میں اپنے عہدہ کی مدت پوری ہونے کے بعد دوبارہ وائس چانسلر  مقرر کیا جارہا ہے ۔
ڈاکٹر  کامران مجاہد جن کے شریف خاندان سے ذاتی تعلقات ہیں۔ وہ سال ۲۰۰۱ سے ۲۰۰۴ تک سعودی عرب کی سب سے بڑی یونیورسٹی کنگ سعود الفصل میں بھی  تدریسی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ان چار سالوں  میں وہ کئی دفعہ شریف فیملی کے عشائیہ میں شرکت کرچکے ہیں۔
ترقی پسند سوچ کے حامل ڈاکٹر کامران  مجاہد کو  دوبارہ وائس چانسلر کا فیصلہ مسلم لیگ نون کی جماعت اسلامی سے مخالفت کے بعد کیا گیا۔ ڈاکٹر مجاہد کامران کو یونیورسٹی میں انٹی جمعیت گروپ( جس میں پییلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن، انجمن طلبا اسلام، انصاف اسٹوڈنٹس، امامیہ اسٹوڈنٹس، اکیڈمک ایسوسی ایشن اور لبرل طلبہ وطالبات) کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔ اور مجاہد کامران بھی جمعیت مخالف سرگرمیوں کی بھرپور سرپرستی کرتے ہیں۔مسلم لیگ نون کے تجزیہ نگار یہ سمجھتے ہیں۔ کہ   نواز شریف کے سابقہ دورہ  حکومت میں جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ، اور بھارت سے دوستی بس سروس پر لاہور میں بھرپور عوامی احتجاج میں اسلامی جمعیت طلبہ نے کلیدی کردار تھا،  اگر لاہور میں جماعت اسلامی کا  اثر  کم کرنا ہے تو پنجاب یونیورسٹی سے جمعیت کا ختم ضروری ہے ،
مسلم لیگ نون ، کا یہ خیال ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کا اثر کم  سے کم کیا جائے ، اس مقصد  کے لئے انٹی جمعیت گروپس کی بھرپور حمایت کی جائے رہی۔ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی تقرییا سب ہی طلبہ اور اساتذہ تنظیموں  سے جنگ ہے ،
ڈاکٹر مجاہد کامران نے جامعہ پنجاب میں پرامن تعلیمی سرگرمیوں کےلئے کافی کام کیا ہے ، نیز جمعیت کے غیر قانونی طرز عمل کو بھی کافی کنڑول کیا ہے ، جمعیت  کا کتاب میلہ ہو یا سالانہ اجتماع عام کی پنجاب  یونیورسٹی انتظامیہ نے اجازت نہیں دی تھی،