جماعت نہم کے نتائج کااعلان آج کیاجائیگا
لاہور: اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام جماعت نہم امتحان سالانہ2019کے نتائج کا اعلان آج بروز پیر صبح 10بجے کیا جائے گا۔ تفصیلی نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹwww.biselahore.comاور موبائل فون کے ذریعے 80029پر رول نمبر میسج کر کے بھی معلوم کئے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ19 اگست 2019ء کو شائع