PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 12, 2020, 01:28:18 PM

Title: میٹر ک کے پرچوں کی چیکنگ کی اجازت نہ مل سکی
Post by: sb on June 12, 2020, 01:28:18 PM

میٹر ک کے پرچوں کی چیکنگ کی اجازت نہ مل سکی
لاہور: حکومت کی طرف سےتعلیمی بورڈ کو میٹرک کے پرچوں کی چیکنگ کی اجازت نہیں ملی سکی ،تاہم انتظامیہ نے پرچوں کی مارکنگ کے انتظامات کرلیے ہیں ۔ لاہور ڈویژن میں تین لاکھ بچوں کے میٹرک کے پرچے چیک کیے جانے ہیں ۔لاہور ڈویژن میں 27 سنٹر قائم کردیے گئے ۔ چیکنگ کے لیے اساتذہ کو بھی فائنل کردیا گیا ۔ اساتذہ کا ماسک اور سینٹائز کا استعمال لازمی ہوگا ۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حکام کاکہنا ہے کہ چیف سیکرٹری کو اجازت کے لیے درخواست ہے جیسے ہی اجازت ملتی ہے پرچوں کی مارکنگ کا عمل شروع ہوجائے گا ۔
حوالہ :جنگ نیوز لاہور مورخہ 12 جون 2020ء