Author Topic: ورچوئل یونیورسٹی ،نیشنل ایجوکیشنل ٹیسٹنگ کونسل کیلئے مدد کریگی  (Read 243 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ورچوئل یونیورسٹی ،نیشنل ایجوکیشنل ٹیسٹنگ کونسل کیلئے مدد کریگی
 سی ای او نیشنل ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل ایچ ای سی ڈاکٹر افتخار نے ورچوئل یونیورسٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا
لاہور:ان کا استقبال ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشدحسین ہاشمی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سید سلمان حسن نے کیا۔انہوں نے ورچوئل یونیورسٹی کی کارکردگی پر ایک جامع رپورٹ ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے سی ای او کو پیش کی ۔ڈاکٹر افتخار نے ٹیسٹنگ کونسل کے امتحان کے نظام میں ورچوئل یونیورسٹی کی خدمات حاصل کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔نمائندگان نے کہا ورچوئل یونیورسٹی ،نیشنل ایجوکیشنل ٹیسٹنگ کونسل کیلئے مدد کریگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"