پنجاب یونیورسٹی کے انجینئرنگ پروگرامزمیں داخلے کیلئے یو ای ٹی کا انٹری ٹیسٹ لازمی
پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس سی انجینئرنگ پروگرامز میں داخلے کے لئے یو ای ٹی کا انٹری ٹیسٹ لازمی دیناہو گا
لاہور:ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق یو ای ٹی کے بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 جون ہے ۔
انٹری ٹیسٹ میں شرکت نہ کرنے والا امیدوار پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کا اہل نہیں ہو گا۔