Author Topic: سی ٹی كورس  (Read 2288 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سی ٹی كورس
« on: November 16, 2007, 05:52:16 PM »
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سركاری اور نجی تعلیم اداروں

میں تدریسی خدمات سر انجام دینے والے ایسے خواتین و

حضرات جن كی كوالیفیكیشن انٹر میڈیٹ ہے اور انہیں دو

سال كا تدریسی تجربہ ہے تو ایسے خواتین و حضرات سی

ٹی كی پیشہ ورانہ تربیت كے لیے علامہ اقبال اوپن

یونیورسٹی میں داخلہ لے سكتے ہیں ۔