Author Topic: میٹرک ضمنی امتحان میں 4امیدوار پکڑے گئے  (Read 768 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک ضمنی امتحان میں 4امیدوار پکڑے گئے
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک ضمنی امتحان2019ءکے انگلش کے پرچہ میں 2امیدوار نقل لگاتے اور2افراد کسی کی جگہ امتحان دیتے پکڑے گئے،بورڈ حکام کے مطابق گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بورے والا میں امیدواررجب علی اور امیدوار ارسلان نوید نقل لگاتے ہوئے پکڑے گئے،اسی طرح گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گل گشت ملتان میں امیدوار محمد احسان ،اور گورنمنٹ کمپری ہنسیو ہائر سیکنڈری سکول میں امیدوار محمد سلیم جگہ دیگر افراد پرچہ حل کرتے پکڑے گئے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 17 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"