PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Mirpurkhas Board => Topic started by: معلم on August 17, 2009, 07:40:48 AM

Title: تعلیمی بورڈ میرپورانٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل کے نتائج کا اعلان
Post by: معلم on August 17, 2009, 07:40:48 AM

تعلیمی بورڈ میرپورانٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل کے نتائج کا اعلان
   
میرپورخاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر سال دوم پری انجینئرنگ و میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان پیر 17 اگست کو دوپہر ایک بجے بورڈ آفس میں کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ