PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => UET => Topic started by: معلم on August 26, 2009, 05:59:50 PM

Title: یوای ٹی انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلان 30 اگست تک ملتوی
Post by: معلم on August 26, 2009, 05:59:50 PM
یوای ٹی انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلان 30 اگست تک ملتوی

یونیورسٹی اف انجینرنگ اینڈ ٹیکانولجی کی انظامیہ نے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 30 اگست تک ملتوی کر دیا  ہے۔ طلبہ اور طالبات جنگ افس فون کرکے صورت حال معلوم کرتے رہے۔ اور شکایات کرتے رہے۔ اس بارے میں یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں طلبا اور طالبات نے ٹیسٹ دیے۔لہذا حتمی نتاج کا اعلان اب30 اگست کو کیا جائے گا۔