Author Topic: یوای ٹی انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلان 30 اگست تک ملتوی  (Read 2167 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
یوای ٹی انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلان 30 اگست تک ملتوی

یونیورسٹی اف انجینرنگ اینڈ ٹیکانولجی کی انظامیہ نے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 30 اگست تک ملتوی کر دیا  ہے۔ طلبہ اور طالبات جنگ افس فون کرکے صورت حال معلوم کرتے رہے۔ اور شکایات کرتے رہے۔ اس بارے میں یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں طلبا اور طالبات نے ٹیسٹ دیے۔لہذا حتمی نتاج کا اعلان اب30 اگست کو کیا جائے گا۔