Author Topic: انٹری ٹیسٹ کی جوابی کاپیاں کی ویب پر تاخیر سے اشاعت ۔ رزلٹ آج جاری ہوگا  (Read 2052 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
انٹر ی ٹیسٹ کی جوابی کاپیاں کی ویب پر تاخیر سے اشاعت ۔ رزلٹ آج جاری ہوگا۔

لاہور ۔ یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ نے انٹری ٹیسٹ کے فوری بعد 17 گھنٹے کے بعد ویب سائٹ پر امیدواروں کی جوابی کاپی اپ لوڈ کردیتی تھی ۔
مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر انتظامیہ اپ لوڈ نہ کرسکی ۔ جس کی وجہ سے ہزاروں طلباو طالبات رات سے لے کر سحری تک پریشانی کے عالم میں بیٹھے رہے ۔
مگر یونیورسٹی انتظامیہ نے امیدواروں کی جوابی کاپیاں مقرر وقت پر اپ لوڈ نہ کیں۔
بعد ازاں دوسرے دن شام کے وقت کاپیاں اپ لوڈ ہوگئیں۔ آج شام کو یونیورسٹی انتظامیہ انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ ڈیکلئر کردے گی ۔
شکریہ جنگ