Author Topic: اساتذہ کی بھرتی پالیسی تبدیل  (Read 258 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
اساتذہ کی بھرتی پالیسی تبدیل
« on: December 09, 2020, 01:52:09 PM »

اساتذہ کی بھرتی پالیسی تبدیل
لاہور: کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتیوں میں گھپلے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے عارضی اساتذہ کی بھرتی پالیسی تبدیل کر دی۔
 تفصیلات کے مطابق بھرتی کیلئے اب کالجز میں درخواستیں جمع نہیں ہونگی۔امیدوار ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کو آن لائن درخواستیں جمع کروائیں گے۔درخواستوں کی سکروٹنی کے بعد ڈیٹا کالجز کو دیا جائے گا۔کالج پرنسپلز شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کے انٹرویوز کرینگے،پہلے مرحلے میں تین ہزار سی ٹی آئیز بھرتی کیے جائیں گے۔دوسرے مرحلے میں دو ہزار سی ٹی آئیز بھرتی ہوں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"