Author Topic: پروفیسرثروت خانم جامعہ کراچی کورونا سے انتقال  (Read 797 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Prof. Sarwat Khanum from Karachi University Passed away

پروفیسرثروت خانم جامعہ کراچی کورونا سے انتقال
جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف کلینکل سائکولوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ثروت خانم اتوار کوڈ 19 کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے انسٹی ٹیوٹ آف کلینکل سائیکولوجی جامعہ کراچی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ثروت جہاں خانم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے،ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔