Author Topic: تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے بدھ کو انٹر کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان  (Read 2238 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے بدھ کو انٹر کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے بدھ کو انٹر کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ نتائج کے مطابق طلباء میں میں تینوں اور طالبات میں دوسری اور تیسری پوزیشنیں حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف آرٹ‘ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے حاصل کیں جبکہ پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد نمبر 8 نے حاصل کی۔
شکریہ جنگ