PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Faisalabad Board => Topic started by: AKBAR on August 02, 2009, 01:18:15 PM

Title: فیصل آباد بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 62.79 فیصد رہا
Post by: AKBAR on August 02, 2009, 01:18:15 PM

فیصل آباد بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 62.79 فیصد رہا

فیصل آباد بورڈ میں کامیابی کا تناسب 62.79 فیصد رہا‘ اقصیٰ خضر اور سیدہ ندا زیدی نے 1015نمبر لے کر پہلی‘ ماہم ایوب نے 1013نمبروں کے ساتھ دوسری‘ فصیحہ وحید نے 1011نمبر لے کر تیسری پوزیشن لی۔