Author Topic: لاہور یونیورسٹی لمز میں طالب علم کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ  (Read 1985 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور یونیورسٹی لمز میں طالب علم کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

 دوسری جانب لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں طالبعلم کی ہلاکت پر ایک لاہور یونیورسٹی کے طلبانے مظاہرہ کیا ۔پولیس نے طلبا کو کچلنے والی گاڑی میں سوار دو افراد کو گرفتارکرلیاہے۔پولیس کے مطابق لمزیونی ورسٹی کے تین طلبا وہیب عالم، صہیب اور ماجد اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہایک تیزرفتارلینڈ کروزربے قابوہوکران پر چڑھ گئی جس سے ساتھی وہیب عالم جاں بحق جبکہ دیگردو شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے میں لینڈ کروزر میں سوار دانش بھی زخمی ہوگیا۔پولیس نے دانش اوراس کے ساتھ اسد کو گرفتار کرلیاجبکہ بلال موقع سے فرار ہوگیا۔ساتھی کی ہلاکت کے خلاف لمزیونی ورسٹی کے طلبا و طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے ڈیفنس چوک میں دھرنا مین بلیوارڈبلاک کر دیا۔ طلبا کا موقف ہے کہ طالب علم کی ہلاکت کے ذمہ دار تیسرے ملزم کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا: آخری اطلاعات کے مطابق احتجاج ختم کرانے کے لئے طلبااورپولیس کے درمیان مذاکرات بھی ناکام ہوچکے ہیں۔

شکریہ جنگ

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سابقہ وفاقی وزیر اور مسلیم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق لاہور یونیورسٹی پہنچا گئے۔

لاہور یونیورسٹی کے طلبہ کی ٹریفک حادثہ میں ہلاکت اور طلبہ کے احتجاجی مظاہرہ کے بعد صورت حال کو کنٹرول کرنے کے خواجہ سعد رفیق طلبہ سے مذاکرات کے لئے لمز پہچنے گے ۔
یاد رہے کہ دیفیس کی مین سٹرکوں کو طلبہ نے صبح سے بند کررکھا ہے ۔ اور وہ آرمی آفسرز کے خلاف مقدمہ درج کروالنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
شکریہ جنگ