Author Topic: میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لیے ڈیٹ شیٹ تیار  (Read 268 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لیے ڈیٹ شیٹ تیار
لاہور: ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلے روز ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن ،جنرل سائنس کے مضامین کا امتحان ہوگا ۔امتحانات 17نومبر تک جاری رہیں گے ۔ کورونا وائرس پروموشن پالیسی کے مطابق صرف دسویں جماعت کے امتحان ہونگے ، نویں جماعت کے امتحان نہیں ہونگے ۔طلبا کے پریکٹیکلز بھی منعقد نہیں کئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"