Author Topic: جامعہ اردو، پی ایچ ڈی کے 10 ایم فل ایم ایس کے 41 طلبہ کو اسناد تفویض  (Read 533 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ اردو، پی ایچ ڈی کے 10 ایم فل ایم ایس کے 41 طلبہ کو اسناد تفویض
کراچی : وفاقی اُردویونیورسٹی کی نظامتِ اعلیٰ تعلیم وتحقیق کااجلاس قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیرکی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں 10طلبہ کو پی ایچ ڈی کی اسناد تفویض کی گئیں جن میں کامران خان (ریاضیاتی علوم)، فریحہ ناز (نباتیات)،ثوبیہ طاہر (کیمیاء)، محمد اشرف (کمپیوٹر سائنس)، عامر محمود (کمپیوٹر سائنس)، محمد فہیم بلوچ ،فضلِ حسین، سیّدہ ملیحہ بیگم ( ابلاغِ عامہ)، محمد شکیل اورملک ثاقب علی (معاشیات، اسلام آباد) جبکہ اکتالیس(41)طلبہ کو ایم فل/ ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئیں جن میں رقیہ، فائقہ احسان (کیمیاء)، شازیہ نورین ، غلام مرتضیٰ ، وجاہت ندیم ، شازیہ شاہین ، عاقلہ اعظم ، رابعہ شریف، انعم بٹ، کلثوم بقاء، اقراء ( حیاتی کیمیاء)، محمدعبدالمغیث عرفان صدیقی ( بین الاقوامی تعلقات)، ثناء ارشاد ،محمدعابد خان (کمپیوٹر سائنس)، ربیعہ عیسیٰ ،ذکیہ رئوف ، حرا ناصر،نہد سمعیہ، سیّد صہیب (ریاضیاتی علوم)، صدف گل، زینب ساجد (خردحیاتیات)، رافع القدر ،عثمان اللہ خان (عربی)، اُمیمہ ملک ( ابلاغِ عامہ)،طارق عزیز، لیاقت علی ، اسد اللہ ( سندھی)، تفسیر حسین شاہ (اُردو،اسلام آباد)، کاشف عزیز ( الیکٹریکل انجینئرنگ،اسلام آباد)، آمنہ علی اکبر ،محمد عمران، شفیع الرحمن ،احسن جاوید ،نعیمہ کوثر ( معاشیات، اسلام آباد)، محمد وسیم، فہیم اکرم (نظمیاتِ کاروبار، اسلام آباد)، محمد حارث، انعم یوسف، عبدالحمید اکبر علی، سحرش مجید کمپیوٹر سائنس، اسلام آباد)۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ16 جولائی 2020 کو شائع ہوئی